میکسیکو:2گروپوں میں فائرنگ،13ہلاک الیکشن کے سلسلہ میں ووٹنگ، بیلٹ پیپرز نذر آتش

میکسیکو سٹی (رائٹرز) میکسیکو کے سیاحتی مقام اکالپکو کے قریب 2گروپوں میں فائرنگ سے13افراد ہلاک ہوگئے، وسط مدت کیلئے عام انتخابات کے سلسلہ میں ووٹ ڈالے گئے، بعض شرپسندوں نے بیلٹ پیپر نذر آتش کردیئے۔

ای پیپر دی نیشن