عبدالرشید غازی اور ان کی والدہ کے مقدمہ قتل کی سماعت آج ہو گی، مشرف کی درخواست پر آج فیصلہ سنائے جانے کا امکان

اسلام آباد (صباح نیوز) لال مسجد کے نائب خطیب علامہ عبدالرشید غازی اور ان کی والدہ صاحب خاتون کے مقدمہ قتل کی سماعت آج ہو گی۔گذشتہ سماعت پر پرویز مشرف کے وکیل ملک طاہر محمود ملزم پرویز مشرف کی جانب سے عدالتی میں حاضری سے استثنیٰ دینے کی درخواست سے متعلق درخواست کی مخالفت میں دلائل دیں گے۔ امکان ہے کہ عدالت اس کیس کے حوالے سے اپنا فیصلہ سنائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...