اسلام آباد (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کے پاﺅں میں موچ آ گئی،ڈاکٹروں نے زیادہ چلنے پھرنے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق اتوار کو پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پاﺅں میں موچ آ گئی جس کی وجہ سے وہ زیادہ چلنے پھرنے سے گریز کر رہے ہیں، بلاول زرداری موچ کے باعث ان ڈور میٹنگ میں شرکت کر رہے ہیں۔
بلاول
بلاول بھٹوزرداری کے پاﺅں میں موچ آ گئی ڈاکٹروں نے زیادہ چلنے پھرنے سے روک دیا
Jun 08, 2015