اسلام آباد (وقائع نگار) ایڈیشنل سیشن جج زیباء چودھری نے سابق آئی جی اسلام آباد بنیامین خان کے بیٹے علی بنیامین کے خلاف چیک ڈس آنر کا مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کردیا۔
سابق آئی جی اسلام آباد بنیامین خان کے بیٹے کیخلاف چیک ڈس آنر کا مقدمہ درج کرنیکا حکم
Jun 08, 2016