برکینا فاسو نے آئیوری کوسٹ کے سابق وزیراعظم کی گرفتاری کیلئے انٹرنیشنل وارنٹ منسوخ کر دیئے

Jun 08, 2016

عابد جان (اے ایف پی) برکینا فاسو نے آئیوری کوسٹ کے سابق وزیراعظم گلامے سورو کی گرفتاری کیلئے بین الاقوامی وارنٹ منسوخ کر دیئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلامے سورو آئیوری کوسٹ کی پارلیمنٹ کے موجودہ سپیکر ہیں۔

مزیدخبریں