لکھنؤ (نیوز ڈیسک) لکھنؤ میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے بابری مسجد شہادت کیس کی سماعت کرتے ہوئے کیس کے ملزموں سابق نائب وزیراعظم اور بی جے پی رہنماؤں لعل کرشن ایڈوانی، مرلی منوہر جوشی اور مرکزی وزیر اوما بھارتی کو عدالت حاضری سے مستثنیٰ قرار دیدیا۔
بابری مسجد شہادت کیس، ایڈوانی، جوشی، اوما بھارتی کو عدالت حاضری سے مستثنیٰ قرار دیدیا گیا
Jun 08, 2017