قاہرہ (آن لائن) مصری ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی فورس امیرِ قطر کے محل کے اندر ان کی حفاظت کر رہی ہے۔ یہ فورس تربیت کے نام پر قطر پہنچی ہے اور شاہی محل کے اندر موجود ایرانی عناصر قطر کی فوجی وردیوں میں ملبوس ہیں تا کہ بیرونی دنیا کو مغالطے میں ڈالا جا سکے۔
ایرانی پاسداران انقلاب کی فورس امیرِ قطر کے محل کی حفاظت کر رہی ہے: مصر کا دعویٰ
Jun 08, 2017