وزیر ریلوے نے گجرات میں ریل کار کا انجن فیل ہونے کا نوٹس لے لیا

Jun 08, 2017

لاہور ( سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے راولپنڈی سے لاہور آنے والی ریل کار کا انجن گجرات میں فیل ہونے اور مسافروں کو درپیش مشکلات کا نوٹس لے لیا ، لاہور ڈویژن حکام نے اکیلے سفر کرنے والی خواتین اور بچوں کو گھر تک ڈراپ کی سہولت فراہم کی۔

مزیدخبریں