آکلینڈ (سپورٹس ڈیسک ) نیوزی لینڈ نے انٹر نیشنل رگبی میچ میں انگلینڈ اور آئرش ٹیم کو شکست دیدی ۔ برٹش اینڈ آئرش لائنز کی یہ دورہ نیوزی لینڈ 2017ءمیں پہلی شکست ہے ۔کیویز بلیو لائنز نے سولہ کے مقابلے میں بائیس پوائنٹس سے کامیابی حاصل کی ۔
نیوزی لینڈ نے انٹر نیشنل رگبی میچ میں انگلینڈ اور آئرش ٹیم کو شکست دیدی
Jun 08, 2017