دانش سکولز کے پرنسپلز داخلہ مہم کو م¶ثر انداز میں تیز کریں: علی اکبر بھٹی

وہاڑی( نامہ نگار)ڈپٹی کمشنرعلی اکبر بھٹی نے دانش سکو ل گرلز اور بوائزحصوں کے پر نسپلز کوہدایت کی ہے کہ وہ داخلہ مہم کو م¶ ثر اند از میں تیز کر نے کے لےے اپنے تجر بہ کو بر وئے کا ر لا ئیں تا کہ مطلو بہ تعداد میں بچوں کا داخلہ ممکن ہو سکے ڈپٹی کمشنر نے تعمیر اتی کام کی سستی روی کا نوٹس لیتے ہو ئے ایکسین بلڈ نگ کو مقر رہ اہد اف کے مطا بق کام مکمل کر انے کی ہد ایت کی دانش سکو ل کے معا ملات سے متعلق منعقد ہ اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے کہا کہ دانش سکو ل میں ستمبر تک کلا سز کے اجراءکا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لےے پر نسپلز کی تعینا تی عمل میں لا ئی جا چکی ہے پر نسپل اپنی ذمہ داریاں بھر پو ر طر یقہ سے انجام دیں ڈپٹی کمشنر نے محکمہ سو ئی گیس ، میپکو ، انہار اور ٹیلی فون کو ہدایت کی کہ وہ اپنے محکموں سے متعلقہ کنکشن جلد مہیا کر نے کے لےے تر جیحی بنیا دوں پر کام کر یں انہوں نے ایکسین بلڈ نگ کو عما رت کے تعمیر اتی کام کو مقر رہ اہداف کے مطابق ستمبر تک مکمل کرنے کا حکم دیتے ہو ئے تعمیر اتی کام کے اعلی معیار کو بر قر اررکھنے کی ہد ایت کی ایکسین بلڈ نگز شہزاد سمیع نے بتایا کہ تین ماہ کی قلیل مد ت میںعما رت کا تمام تر تعمیر اتی کام کر انا ممکن نہیں تا ہم عمارت کا بیشتر حصہ مکمل کر دیا جا ئے گا اس مقصد کے لےے تعمیراتی منصو بوں پر کام کر نے والی آٹھ تعمیراتی کمپنیوں کو مز دوروں کی تعداد بڑ ھانے کی ہد ایت کی گئی ہے ۔اجلاس میں جی ایم انجینیئرنگ دانش سکول اتھارٹی محمد بلال،ایس ای میپکو چو ہدری اشفا ق، ایکسین بلڈنگ شہز اد سلیم ، اسسٹنٹ ڈائر یکٹر ڈویلپمنٹ محمد مظفر خان اور سی ای او ایجو کیشن شو کت علی طا ہر، پر نسپل دانش سکو ل بو ائز محمد طیب ، پر نسپل دانش سکو ل گر لز زرکا سہیل اور دیگر افسران شر یک تھے اجلا س میں داخلہ مہم تیزکر نے کے لےے پر نسپلز کو خصو صی تشہیری مہم چلا نے کی بھی ہدا یت کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...