ماہرین کے مطابق خون صاف کرنے کے لئے صبح اٹھتے ہی لیموں پانی کا استعمال سب سے بہترین چیز ہے لیکن اس میں صرف لیموں کا رس ڈالنے کی بجائے اس کے چھلکے بھی ڈالنے چاہئیں.لیموں پانی استعمال کرنے کے بہت سےفوائد ہیں۔اس سے ہمیں قدرتی وٹامنز حاصل ہوتے ہیں اور ہمارا مدافعتی نظام بہت تیز ہو جاتا ہے۔ اس سے خون صاف ہوتا ہے، جس کے نتیجے میں جلد صاف شفاف ہو جاتی ہے۔