تھرپارکر (صباح نیوز) سول ہسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید تین بچے دم توڑ گئے تفصیلات کے مطابق تھرپارکر کے سول ہسپتال مٹھی میں غذائی قتل اور وبائی امراض کے باعث مزید 3 بچے دم توڑ گئے انتقال کرنے والے بچوں میں 9 ماہ کی روشنی اور ڈھائی سالہ بچی شامل ہیں رواں ماں بچوں کی اموات کی تعداد 14 جبکہ رواں سال 348 ہو گئی۔
تھرپارکر: غذائی قلت، وبائی امراض سے مٹھی ہسپتال میں مزید 3 بچے جاں بحق
Jun 08, 2019