شام: جنگجوؤں اور شامی فورسز کی جھڑپیں، 24 گھنٹوں میں 83 ہلاک

دمشق (نیٹ نیوز)برطانیہ میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم سیرین آبزرویٹری نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے جنگجوؤں اور شامی فورسز کے مابین جھڑپ میں 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر تقریباً 83 ہلاک ہو گئے۔انسانی حقوق کی تنظیم نے بتایا کہ القاعدہ کے جنگجوؤں کے زیر تسلط صوبے ادلب کے قریب لڑائی میں شامی فورسز کے 44 اور القاعدہ کے 39 جنگجو ہلاک ہوچکے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن