وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکا معروف عالم دین علامہ عباس کمیلی کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکا معروف عالم دین علامہ عباس کمیلی کے انتقال پر اظہار افسوس، وزیر اعلی کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت، وزیر اعلی کا بین المسالک ہم آہنگی کے فروغ اور فرقہ واریت کے خاتمے کے لئے مرحوم کی گرانقدر خدمات کو خراج عقیدت-

عثمان بزدار  نے کہا علامہ عباس کمیلی مرحوم مذہبی ہم آہنگی اورامن کے فروغ کے داعی تھے، مرحوم نے ہمیشہ اتحاد، اتفاق اور یکجہتی کی بات کی 
٭٭٭٭

ای پیپر دی نیشن