لاہور(نمائندہ خصوصی)سٹرکٹ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ کی گزشتہ ہفتہ کی کارکردگی رپورٹ کے مطابق جوڈیشل ونگ نے اہم سیاسی شخصیات سمیت 10 اہم ملزمان کو بحفاظت مختلف عدالتوں میں پیش کیا۔پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن کے دوران اب تک 950 سے زائد افراد کی رجسٹریشن کی جا چکی ہے۔نوجوان رضا کار گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کی نشاندہی کریں گے۔
جوڈیشل ونگ نے 10ملزموں کو بحفاظت عدالتوں میں پیش کیا
Jun 08, 2020