چوک میتلا(نامہ نگار) چند ماہ قبل جماعت اسلامی حلقہ پی پی235 کے سابق امیر ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے تھے جو اس وقت سخت علیل ہیں گذشتہ روز عوامی راج پارٹی کے ضلعی صدر صفدر عباس خان منیس نے اُنکے گھر جارہے عیادت کی اور انکی خیرت دریافت کرتے ہوئے جلد سے جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔