لاہور (پ ر) امریکی سیاہ فام کے قتل سے پوری دنیا نے چیخ و پکار شروع کر دی ہے۔ ایک دن میں تیسرا بے گناہ کشمیریوں کو بھارتی افواج کے ہاتھوں قتل کیا گیا ہے۔10 ماہ گزر چکے ہیں۔ کرفیو کیا ہوا ہے۔ کشمیریوں کا پوری دنیا سے رابطہ منقطع ہے۔ روزانہ دوچارکشمیریوں کو شہید کیا جا رہا ہے۔کشمیریوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے۔ عالمی ادارہ اور انسانی حقوق کے ٹھیکیدار خاموش تمشائی بنے ہوئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار جو جموں کشمیر ویلفیئر سوسائٹی کے صدر راجا محمد اعجاز نے کیا۔