انٹرنیشنل ختم نبوت موؤمنٹ کے قائدین کا مولانا فیاض خان سواتی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

Jun 08, 2020

لاہور(پ ر ) انٹر نیشنل ختم نبوت مؤومنٹ کے مرکزی امیر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنائیت اللہ،نائب امیرمولانا عبدالرؤف مکی،مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج، مولانا محمد الیاس چنیوٹی ایم پی اے، مولانا صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی،معاون خصوصی امیر مرکزیہ مولانا قاری محمد بن سعید،مولانا قاری شبیر احمد عثمانی، مولانا قاری محمد رفیق وجھوی نے ملک کے ممتاز عالم دین اور جامعہ نصرت العلوم کے مہتمم مولانا فیاض خان سواتی کی والدہ محترمہ جو کہ شیخ الحدیث مولانا زاہد الراشدی کی چچی محترمہ تھی ان کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مرحومہ صوم و صلوٰتہکی پابند اور رابعہ سیرت خاتون تھیں۔

مزیدخبریں