مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر خطے میں امن نہیں ہوگا:ہاشم علی شاہ زنجانی

Jun 08, 2020

لاہور( پ ر)سجادہ نشین حضرت میراں حیسن شاہ زنجانی وحضرت یعقوب حیسن شاہ زنجانی المعروف شاہ صر ر دیوان پیر سید ہاشم علی شاہ زنجانی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر خطے میں امن نہیں ہوگا۔ بھارت کشمیر میں منصوبہ بندی کے تحت نوجوانوں کو شہید کررہا ہے۔بھارتی مظالم کرونا وبا گے دوران دگنے ہوگئے ہیں۔ مظلوم کشمیری مسلسل دس ماہ سے لاک ڈاون کا شکار ہیں۔ بھارت کے جنگی جرائم پر عالمی عدالت انصاف مقدمہ چلا یا جائے۔بھارت نے مسلمانوں سمیت ہر اقلیت کا جینا دشوار کردیا ہے۔

مزیدخبریں