ملتان(سپیشل رپورٹر)امیر جماعت اسلامی ملتان ڈاکٹر صفدر ہاشمی نے کہا ہے کہ جب حکمران عوام کے خیر خواہ نہیں عوام کی پریشانیوں کا فائدہ اٹھایا جارہا ہے حکمران خوشحال اور عوام بدحال ہوچکی سینٹر سراج الحق کے مشورہ پر عمل کر کے وزیر اعظم نے سمجھداری کا ثبوت دیا ہے انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم کی ٹائیگر فورس اب ٹڈی فورس بن گئی ہے ٹائیگر فورس کے رضاکاروں کو جماعت اسلامی دعوت دیتی ہے کہ جماعت اسلامی کے رضاکار بنیں اور مشکل گھڑی میں پریشان عوام کیلئے آسانی کا سامان پیدا کریں جو حکومت عوام کا کچھ نہیں کر پائی وہ ٹائیگر فورس کیساتھ یہی سلوک کرسکتی تھی۔
جس حکومت نے ٹائیگرفورس کو ٹڈی فورس بنا دیا وہ عوام کے ساتھ کیا کرے گی۔