کوٹلی ستیاں( نا مہ نگار ) کو ٹلی ستیاں میں بھی کرو نا وائرس نے پنجے گا ڑھ لیے ، ڈپٹی ڈسٹرک ہیلتھ آفیسر کو ٹلی ستیاں ڈا کٹر ابرار الحق ستی سمیت مزید سات کیسز سامنے آگئے متا ثرہ افراد میں جمشید احمد ستی ، طا رق جا وید، نسا ء بی بی زوجہ اورنگ زیب ، محمد اختر ولد کرم دا د ، محمد اعجا ز ولد محمد نیا ز، اورنگ زیب ولد شیر محمد ، نعم اختر شامل ہیں متا ثرہ افراد کا تعلق دھیر کو ٹ ستیاں اور سانٹھ سرو لہ سے ہے جن کے رزلٹ مثبت آنے سے کو ٹلی ستیاں میں اب تک کرو نا مریضو ں کی تعدا د 23ہو گئی۔
جن میں سے گزشتہ رو ز 4 مریض صحت یا ب ہو کر گھرو ں کو و اپس چلے گئے کرو نا مریضوں کی تعداد بڑھنے سے علا قہ میں شدید تشویش پا ئی جا نے لگی اسسٹنٹ کمشنر کو ٹلی ستیاں ظفر حسن نقوی اور ایم ایس تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتا ل کو ٹلی ستیاں ڈا کٹر سیلما ن خا ن نے عوام علا قہ سے حفا ظتی تدا بیر پر عمل درآمد کرنے کی سختی سے ہدیا ت جا ری کی ہیں