مری(نامہ نگار خصوصی)مری کی ویرانیاں تاحال ختم نہ ہوسکیں مری کے کاروباری حلقے حکومت پنجا ب کی جانب سے ایس اوپیز کے مطابق نو ٹیفکیشن کے جاری ہونے کابے تابی سے منتظر ہیں مری کے تمام ہوٹل اور ریسٹورنٹس بند ہیںجبکہ ہوٹل مالکان نے حکومت کی جانب سے جاری احتیاطی تدا بیر پر مکمل عملدرآمدکرنے کے خصوصی انتظامات کر لیئے ہیں ۔ جیسے ہی حکومت کی جانب سے نو ٹیفیکیشن جاری ہوگا مری میں کاروباری فوری شروع ہوجائینگے۔
،ادھر کینٹ مری کے علاقہ میں داخل ہونے کیلئے ماسک کے استعمال کو لازمی قراردے دیاگیا ہے کسی کو بھی بغیر ماسک کے انٹر ہونے کی اجازت نہیں ہوگی ۔
مری کی ویرانیاں تاحال ختم نہ ہوسکیں
Jun 08, 2020