وہاڑی فائٹر کی 5وکٹوں سے کامیابی

Jun 08, 2020

وہاڑی( نمائندہ نوائے وقت) چک نمبر 12 ڈبلیو بی میں منعقدہ کرکٹ میلہ کا فائنل میچ وہاڑی فائٹر اور جمیل شاہ الیون کے درمیان کھیلا گیا جو سنسنی خیز دلچسپ مقابلہ کے بعد وہاڑی فائٹر نے 5 وکٹوں سے جیت لیا مین آف دی میچ سجاد ساحل ایڈوکیٹ جبکہ مین آف دی سیریز کا ایوارڈ توقیر ملک کو دیا گیا۔

مزیدخبریں