حادثے کے مقام پرفش پلیٹیں ٹوٹی ہوئی تھیں

ڈہرکی(نامہ نگار) ڈہرکی کے قریب ریتی کے مقام پر ریلوے پٹری کے نیچے لگی فِش پلیٹیں ٹوٹ جانے کے باعث ریلوے ٹریک انتہائی خطرناک شکل اختیار کرچکا ہے،فش پلیٹیں ٹوٹ جانے کی اطلاع حکام کو دے دی گئی تھی کہ متاثرہ ٹریک 100 کلومیٹر فی گھنٹہ سے ذائد چلنے والی ٹرینوں کے لئے حادثے کا سبب بن سکتا ہے لیکن غور نہیں کیا گیا، حادثہ بھی اس مقام پر ہوا جہاں پر فش پلیٹیں ٹوٹی ہوئی تھی۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...