میانمار، فوج کے ہاتھوں  مزید 17 افراد ہلاک

Jun 08, 2021

ینگون (اے پی پی) میانمار کی فوج کی جانب سے جنوبی علاقے میں کئے گئے آپریشن کے دوران 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ میانمار کے ذرائع ابلاغ کی خبروں کے مطابق ملک کی سلامتی فورسز کی ج نوبی میانمار میں آپریشن کے دوران دیہاتیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ فورسز کا کہنا ہے کہ وہ تھیاروں کا کھوج لگانے کے لیے جنوبی علاقے میں آئے تھے جس کے دوران د یہاتیوں نے ان پر پتھرائو شروع کر دیا۔ جھڑپ کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ 

مزیدخبریں