کوئٹہ (بیورورپورٹ) صوبائی وزیر کھیل وثقافت عبد الخالق ہزارہ نے کہا کہ معذور افراد بھی ہمارے معاشرے کاحصہ ہیں ان کے لئے کھیلوں کے مواقع پید ا کرکے معاشرے میں ان کی صلاحیتوں کو اجاگر کیاجاسکتاہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہ کھیل وثقافت کی جانب سے معذور افراد کے لئے ایک روزہ انڈور گیم کی تقریب کے موقع پر کیا ۔اس موقع پر انہوں نے معذور افراد کیلئے 50ہزار روپے کا اعلان کیا ۔
خصوصی افراد کی انڈورگیمز،وزیر کھیل کی طرف سے 50 ہزار کا اعلان
Jun 08, 2022