بھارتی جنتا پارٹی کی رہنما کا گستاخانہ بیان غزوہ ء ہند کا آغاز ہے:یونس انصاری

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے رہنما حاجی یونس انصاری نے کہا ہے کہ بھارتی جنتا پارٹی کی رہنما کا گستاخانہ بیان غزوہ ء ہند کا آغاز ہے مسلمان یکسو اور متحد ہو کر نبی کریم  ﷺ کی ناموس پر کٹ مرنے کے لئے تیار ہوجائیں ، بھارت کو اب ٹکڑے ٹکڑے ہونے سے اسکی نام نہاد جمہوریت یا دنیا کی کوئی سپر پاور نہیں بچا سکتی انہوں نے کہا کہ آقائے دوجہاںؐ کے بارے میں نازیبا کلمات کی ادائیگی سوچی سمجھی عالمی سازش کا حصہ ہے ۔

ای پیپر دی نیشن