امپورٹڈ حکومت کے دن گنے جاچکے: رقیہ رمضان

لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی سینئرمرکزی رہنما رقیہ رمضان ایڈووکیٹ نے کہاکہ امپورٹڈ حکومت کے دن گنے جاچکے ہیںیہ غریب سے دووقت کی روٹی چھینا چاہتے ہیں ملک کا دیوالیہ نکالنے والوں کیخلاف قومی اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ورنہ یہ بیرونی آقائوں کے ہاتھوں ملک بیچ ڈالیں گے،چوروں نے معیشت اور قومی خزانے کی تباہی اتار دی ہے اور غریبوں کو فاقہ کشی پر مجبور کر دیا ہے قوم اس ناجائز حکومت کو اس کے انجام تک پہنچانے کے لئے تیار کھڑی ہے۔

ای پیپر دی نیشن