معاشرہ میں پائی جانیوالی بے راہ روی دینی تعلیمات سے دوری کا نتیجہ ہے: اے ڈی چوہدری

فیروزوٹواں(نمائندہ خصوصی )ٹیکسٹائل انڈسٹریز مینجمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریشن ایسوسی ایشن کے صدر اے ڈی چوہدری نے کہا ہے کہ خدمت انسانیت کیلئے عملی نمونہ یہی ہونا چاہئے کہ ہمارے کردار و عمل میں یکسانیت ہو، ہر مذہب کی اپنی زبان اور روایات ہوتی ہیں جو عوام کو بنیادی انسانی قدریں عطا کرتی ہیں جس سے انسانی معاشرہ بہتری کی طرف گامزن ہوتا ہے اور یہ قدریں سوسائٹی کے نگران کا کردار ادا کرتی ہیں، اپنے ایک بیان میں اے ڈی چوہدری نے کہا کہ معاشرہ میں پائی جانیوالی بے راہ روی دینی تعلیمات سے دوری کا نتیجہ ہے ۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...