چنیوٹ (نمائندہ نوائے وقت) انڈین ملعونہ ناپور شرما (بی جے پی) کی سپوکس پرسن کی طرف سے گستاخی کرنے پر ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن کے وکلاء نے سیاہ پٹیاں باندھ کرعدالتی بائیکاٹ کیا۔
راہول گاندھی
بھارتی بیان کے خلاف چنیوٹ میں وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ
Jun 08, 2022