ایما راڈو کانو نوٹنگھم اوپن سے دستبردار

Jun 08, 2022

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) برطانوی ٹینس سٹار ایما راڈو کانو زخمی ہونے کی وجہ سے نوٹنگھم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردارہو گئیں ۔ انہوںنے کہا کہ انجری کی سمجھ نہیں آرہی ‘چیک اپ کرائوں گی اور علاج کے بعد ٹینس کی دنیا میں واپسی ہو گی ۔ 

مزیدخبریں