کراچی (سٹی نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی ویسٹPS-95کے انفارمیشن سیکریٹری سید عمران شاہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی غریبوں کی جماعت ہے اور ہمیشہ غریبوں کے حقوق کی جنگ لڑی ہے۔موجودہ حالات چیئرمین بلاول بھٹو غریبوں کی آخری امید ہیں۔ کراچی پیپلزپارٹی کا گڑھ بن چکا ہے۔ آئندہ الیکشن میں کراچی کا مئیر پیپلزپارٹی کا جیالا ہوگا۔بلدیاتی الیکشن میں صرف پیپلزپارٹی ہی نظر آئے گی۔
سید عمران شاہ