سمندروں کا عالمی دن منانے کا  مقصد ر آبی حیات کے تحفظ کیلئے شعور بیدار کرنا‘ غلام جیلانی 

احمد پور سیال(نمائندہ نوائے وقت)جماعت الصالحین پاکستان کے ضلعی صدر ، سابق وائس چیئرمین بین المذاہب امن کمیٹی ملک غلام جیلانی 
آڑھتی نے  کہا ہے کہ آج8جون کو’سمندروں کا عالمی دن ‘‘ منایا جارہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس دن کو منانے کا مقصد سمندری پانی کو آلودگی سے بچانے اور آبی حیات کے تحفظ کے لیے لوگوں میں شعور بیدار کرنا ہے ۔ ۔ انہوں نے کہا کہ سمندروں کو آلودگی سے پاک کرنے کے لیے ہمیں اپنا بھرپور کردارادا کرنا ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن