لاہور (خصوصی نامہ نگار) سکھ مذہب کے تہوار جوڑ میلہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے سینکڑو ں سکھ یاتری آج بروز (جمعرات) واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان داخل ہوں گے۔ جہاں متروکہ وقف املاک بورڈ کے ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز رانا شاہد سلیم، پردھان PSGPC و دیگر سکھ رہنماو¿ں کے ہمراہ انکا استقبال کریں گے۔
سکھ