بیجنگ (نیٹ نیوز) چین، پاکستان اور ایران نے بیجنگ میں انسداد دہشت گردی سے متعلق پہلا سہ فریقی اجلاس منعقد کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان کہا کہ تینوں ممالک نے علاقائی انسداد دہشت گردی کی صورتحال پر “گہرائی سے” تبادلہ خیال کیا اور اجلاس کو مستقل بنیادوں پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا۔
اجلاس
انسداد دہشتگردی: پاکستان، چین‘ ایران کا بیجنگ میں اجلاس
Jun 08, 2023