ڈی آئی جی آپریشنز کی نماز جمعہ کے بعد شہریوں سے ملاقات‘مسائل دریافت

 لاہور(نامہ نگار)ڈی آئی جی آپریشنزلاہور محمد فیصل کامران نے کہا ہے کہ منبر وْمحراب سے دیا گیا پیغام دلوں پر اثر رکھتا ہے۔انہوں نے مسجد میں موجود نمازیوں سے اْن کے مسائل بارے دریافت کیا اور فوری حل کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے اور کہا کہ لاہور پولیس عوام الناس کی مدد اور حفاظت کیلئے ہمہ وقت الرٹ ہے۔

ای پیپر دی نیشن