پنجاب گورنمنٹ ،اقوام متحدہ کے ادارہ خوراک و زراعت کے درمیان دستخط کی تقریب 

Jun 08, 2024

 لاہور (کامرس رپورٹ) گورنمنٹ پنجاب اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت پاکستان کے درمیان خودکار موسمیاتی سٹیشنز اور آبپاشی کے پانی کے ڈیٹا اکٹھا کرنے کے آلات کی تنصیب، استعمال اور دیکھ بھال کیلئے لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط تقریب عبداللہ خان سنبل ایڈیٹوریم پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ پنجاب میں ہوئی۔

مزیدخبریں