گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اورسابق چیئرمین ،صدر ن لیگ پی پی 64لالہ عصمت انصاری نے کہا ہے کہ ن لیگ کا و یژن ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے۔ حکومت ملک میں پسماندگی کے خاتمے اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے دن رات کوشاں ہے۔عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی ہمارا مشن ہے۔
ن لیگ کا و یژن ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے:لالہ عصمت انصاری
Jun 08, 2024