چونیاں ( نمائندہ خصوصی) نجی شوگرملز چوروں نشئیوں کے لیے کسی خزانے سے کم نہیں پولیس انتظامیہ کی خاموشی کے پیچھے بڑے بڑے راز چھپے ہیں۔چونیاں الہ آباد روڈ پر نجی شوگر ملز نشئیوں چوروں اور بڑے مافیا چوروں کے لیے کسی خزانے سے کم نہیں مال مفت دل بے رحم کی مثال اس شوگر ملز پر درست بنی ہے روزانہ کی بنیاد پر اس شوگر ملز سے لاکھوں روپے کا لوہا چوری کیا جاتا ہے مگر انتظامیہ اور پولیس کی کارروائی نشئیوں تک ہوتی ہے۔