اسلام آباد (خبرنگار) ذوالحج کا چاند نظر آگیا پاکستان میں یکم زی الحج آج جبکہ عید الاضحٰی 17 جون بروز پیر کو ہوگی جڑواں شہروں سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں میں چاند دیکھا گیا مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا. سید عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت کراچی میں ہوا جبکہ اسلام آباد سمیت تمام ور زونل مقامات پر اجلاس ہوئے جن میں وزارت مذہبی امور رویت ہلال کیمٹی محکمہ موسمیات فلکیات کے نمائندوں نے شرکت کی چاند نظر آنے کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین نے کیا اور ملک قوم کی ترقی وسلامتی کے لئے رویت ہلال کمیٹی کے اجلاسوں میں دعا کی گئی
ذو الحجہ کا چاند نظر آگیا عید الاضحی 17 جون بروز پیر ہوگی
Jun 08, 2024