چوہدری عدنان قتل کیس، تنویرخان کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور 

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جناب جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قتل کیس میں مسلم لیگ ن کے سابق سینیٹر چوہدری تنویرخان کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور کرلی ہے عدالت عالیہ نے وکلاء￿  کی جانب سے دلائل سننے کے بعد دو لاکھ روپے کے مچلکوں پر25 جون تک عبوری ضمانت منظور کر لی ۔

ای پیپر دی نیشن