ریاض (اے پی پی)روس سے تعلق رکھنے والے عازمین کا پہلا گروپ مکہ مکرمہ پہنچ گیا جن کی تعداد 200 ہے۔ پہلے گروپ کیساتھ ہی روسی عازمین حج کی مملکت آمد کا سلسلہ باقاعدہ شروع ہو گیا۔مطوفی کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین محمد ماجنی نے بتایا اس سال روسی عازمین کی تعداد 25 ہزار تک پہنچ جائیگی۔