سوہدرہ کا تاجر جنوبی افریقہ میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل 

سوہدرہ (نامہ نگار) جنوبی افریقہ میں مقیم سوہدرہ کے تاجر کو ڈاکوئوں نے قتل کر دیا۔ 14 سال سے سوہدرہ کا  مہر محمد مشتاق کاروباری سلسلہ میں جنوبی افریقہ میں مقیم تھا۔ ڈاکو اسکے جنرل سٹور میں داخل ہوئے تو وہ خوفزدہ ہو کر  واش روم کی طرف بھاگا جس پر ڈاکوئوں نے فائرنگ کرکے اسے قتل کردیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...