لاہور (خبرنگار) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید کے رخصت پر ہونے کے باعث 9 مئی جلائو گھیرائو کیسوں میں پیشرفت نہ ہو سکی۔ ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چودھری اور محمود الرشید کی ضمانتوں میں 12 جون تک توسیع کردی گئی۔
9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس، یاسمین راشد، عمر سرفراز، اعجاز چودھری، محمودالرشید کی ضمانتوں میں 12 جون تک توسیع
Jun 08, 2024