اسلام آباد(خبرنگار)وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 10جون سے ہونگی، نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق وفاقی نظامت تعلیمات کے زیر انتظام تعلیمی ادارے 10جون سے31جولائی تک بند رہیں گے یکم اگست کو دوبارہ کھلیں گے۔
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 10جون سے ہوں گی
Jun 08, 2024