فیصل کریم کنڈی کوگورنرکے پی کے بنانا قیادت کا احسن اقدام ہے،راشد چوہان

Jun 08, 2024

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری اور چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی جانب سے دیرینہ کارکن فیصل کریم کنڈی کا گورنرکے پی کے بنانا احسن اقدام ہے ان خیالات کا اظہارپی پی کے اقلیتی رہنما راشد چوہان نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے انہوں نے وزیر اعلی کے پی کے بیان پر کہا کہ بھڑکیں مارنے سے کوئی لیڈر نہیں بنتا وزیراعلیٰ  کے پی کے علی امین گنڈا پور لیڈر بننے کا گر جیالوں سے سیکھیں پختو نخوا کے گورنر کو دھکمیاں دینا بند کردیں اور بلاول بھٹو زرداری کے خلاف غلط زبان استعمال کرنے پر معافی مانگیں

مزیدخبریں