راولپنڈ ی کنٹونمنٹ بورڈ  کے زیرِ اہتمام کچن کمپٹیشن

  راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈ ی کنٹونمنٹ بورڈ کے زیرِ اہتمام کچن کمپٹیشن کی تقریب منعقد ہوئی جس میں تمام فوڈپوائنٹس میں کام کرنیوالے لوگو ں کی ویکسینیشن، ہا ئی جینز چیک ہورہی ہیں کینٹ کے فوڈ آٹ لیٹس کے مابین کچن کمپٹیشن کی تقریب میں ڈائر یکٹر ملٹری لینڈاینڈ کنٹونمنٹس عامر مسعودخان،سی ای او راولپنڈی کینٹ بورڈ سید علی عر فان رضوی، ایڈیشل سی ای او حید ر شجاع، اید یشنل سی ای او عمیر محبوب،سیکرٹری راولپنڈی کینٹ بورڈ رشید ثاقب، چیف پبلک ہیلتھ آفیسر ناصر حسین اور دیگر عملہ نے شر کت کی تقریب کا مقصد بہترین کچن کمپٹیشن کا اعزازحاصل کرنے والے آئو ٹ لیٹس کی حوصلہ افزائی کرناتھی جس میں 15آئوٹ لیٹس کے مابین مقابلوں کاانعقاد کرایا گیاتھااس موقع پر ڈائریکٹر ملٹر ی لینڈ اینڈ کنٹونمٹس عا مر مسعود کا کہناتھا کہ تمام فوڈپوائنٹس میں کام کرنیوالے لوگو ں کی ویکسینیشن،لیبارٹری ٹیسٹ اور ان کو ہم کارڈ جاری کررہے ہیں تاکہ خوراک کی تیار ی میں حفظان صحت کے اصولوں کو یقینی بنایاجاسکے آخر میں بہتر کارگردکی دکھانے والے فوڈ چین میں سر ٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے۔

ای پیپر دی نیشن