ایم ایس او غلبہ اسلام و استحکام پاکستان کی جہدوجہدکر رہی ہے، فاروق معاویہ

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)ایم ایس او راولپنڈی کا ورکر کنونشن بعنوان احتساب وانتخاب کا انعقاد کیا گیا جس میں فاروق معاویہ کو ناظم اوراسامہ حنیف کو ناظم عمومی منتخب کیا گیا، نو منتخب ناظم راولپنڈی  فاروق معاویہ نے کہا کہ مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن غلبہ اسلام و استحکام پاکستان کی جہدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے اورہم پاکستان کے ہر تعلیمی ادارے میں غلبہ اسلام و استحکام پاکستان کی دعوت کو عام کریں گے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...