با با کلیا می کے فیضان کے چشمے آج بھی جا ری ہیں: ملک امریزحیدر

Jun 08, 2024

راولپنڈی(جنر ل ر پور ٹر)ا ولیاء  کے آ ستا نے ر شد وہدا یت کے ایسے چشمے ہیں جن کی مو جو د گی سے گمرا ہی کے باد ل چھٹتے ر ہتے ہیں۔برصغیر میں اسلام کے فرو غ میںاولیاء کرام اور مشا ئخ عظام نے جو خد مات سر انجا م دیں وہ آ ب زر سے لکھنے کے لائق ہیں ان خیا لا ت کا اظہار خادم اعلیٰ در بار حضر ت با با کلیا م اعوان،با نی چیئر مین تحر یک صو بہ پو ٹھوار ملک امر یز حید ر  نے ضمیر حیدر کی قیا دت میں ارادت مندوں کے وفد سے گفتگو میں کیا۔در بار پہنچنے پر وفد نے صاحب در بار کو عقید ت کے سلام پیش کیے۔ملک امرید حید ر نے بتا یا کہ پو ٹھو ار میں حضر ت با با کلیام  اعوان نے  دینی روایات کی جو شمعیں رو شن کیں ان سے حق وسچ کی رو شنی آج بھی پھیل رہی ہے ۔با نی چیئر مین تحر یک صو بہ پو ٹھوار نے بتایا کی سجا د ہ نشیں سا ئیں شعبان فرید کی سر پر ستی میں در بار سے منسلک عقید ت مندسما جی ،عوامی اور فلا حی امور کا سلسلہ دراز کر رہے ہیں۔

مزیدخبریں