ایزی پیسہ نے عید الاضحیٰ پر جانوروں کی خریدوفروخت کیلئے  ادائیگی کا نظام متعارف کرادیا

اسلام آباد(خبرنگار)ایزی پیسہ نے عید الاضحیٰ پر جانوروں کی خریدوفروخت کیلئے ان ایپ کیوآر کوڈ کے ذریعے ادائیگی کا نظام متعارف کرادیاایزی پیسہ نے صارفین کی سہولت کیلئے عید الاضحیٰ پر مویشی منڈیوں میں جانوروں کی خریدوفروخت کیلئے ان ایپ راست پر مبنی کیوآر کوڈ کے ذریعے ادائیگی کا نظام متعارف کروادیایہ اقدام اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)کے فوری ادائیگی کی خدمت راست کے تحت کیوآر کوڈ ادائیگی کے نظام کا حصہ ہے، جس کا مقصد عوام اور تاجروں کو قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کے دوران سہولت فراہم کرنا ہے 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...